تازہ ترین
مزید پڑھیں
Plans
Add plans here.
Offer for Foreign Journalists
TRAVEL
If a Foreign Journalist or Media person alone or alongwith his team wants to visit Pakistan, All Professional News Persons Alliance can arrange accomodation and complete arrangements.
Send Us Details
Search
Latest News
Latest News
Read Full Page
میاں غفار احمد ،مرکزی صدر
پاکستان میں صحافتی ذمہ داری نبھانا کوئی آسان کام نہیں ، خبر کی اصل حقیقت عوام تک پہنچانا ہی صحافت کی روح ہے آل پاکستان نیوز پرسنز آلائنس میں شامل ہونے پر تمام دوستوں کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں
مزمل سہروردی ، سیکرٹری جنرل
صحافت میں قدم رکھتے ہی پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں کتنے مسائل ہیں جن پر ہم نے آنکھ بند کررکھی ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہمشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں ، حق اور سچ کی راہ میں ہمیشہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے آل پروفیشنل نیوز پرسنز الائنس کے جھنڈے تلے اکھٹے ہونے والے صحافیوں کا ہمشہ ساتھ دیں گے
شاہد صدیق ، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل
میں ان تمام نوجوان صحافیوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس پیشہ ورانہ فیملی کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتحاد آپ کی طاقت ہے اور آپ کی آواز ہے۔ آئیے مل کر ہم پاکستانی صحافت کو ایک نیا اور روشن مستقبل دیں، جہاں سچائی، غیر جانبداری اور پیشہ ورانہ رویے کو فوقیت حاصل ہو۔
Notifications
Add scrolling notifications or a list here.







